widget

Monday, 17 November 2014

fanna k baad kawaish hai teri


فنا کے بعد بھی خواہش ہے تیری
مسافت ہے مگر کتنی کڑی ہے

کھڑے ہیں سانس کی سرحد پہ تنہا
ہمارے درمیاں بس زندگی ہے